: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:25دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو کہا کہ گذشتہ ساڑھے نو سالوں سے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے ترقی، سیکورٹی اور بہتر حکمرانی
کے جو نئے ایام قائم کئے ہیں اس کی بنیاد سابق اٹل بہاری واجپئی نے اپنے میعا د کار میں ہی رکھ دیا تھا لوک بھون میں سابق وزیر اعظم کی جینتی پر یوگی نے ان کی مورتی پر گلپوشی کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔