the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ:24دسمبر(یواین آئی) وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے منگل کو کہا کہ’بھارت رتن‘ اور سابق وزیر اعظم آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کی زندگی اور نظریات پورے ملک کے لئے آج بھی تحریک کا باعث ہیں واجپئی کی صد سالہ



یوم پیدائش کی مناسبت سے منعقد’اٹل یوا مہاکمبھ‘ کے افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سنگھ نے کہا’اٹل جی کی زندگی اور نظریہ آج بھی تحریک کا باعث ہیں  ان کی شخصیت اتنی وراٹ تھی ہ ان کے طرزعمل اور فیصلوں کی پوری دنیا قائل تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.