: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 25 دسمبر (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ملک کے سابق وزیر اعظم اور بی جے پی کے قد آور لیڈر اٹل بہاری واجپائی کو ان کے جنم جینتی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا انہوں نے
کہا: اٹل جی نے ہمیں گڈ گورننس کا راستہ دیکھایا' موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو سماجی رابطہ گاہ 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں کہا: 'میں سابق وزیر اعظم شری اٹل بہاری واجپائی جی کو ان کے جنم جینتی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں'۔