the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میری لینڈ(امریکہ)/29جون(ایجنسی) امریکہ میں ایک بار پھر گولی باری ہوئی ہے۔ میری لینڈ میں پیش آئے اس واقعہ میں 5 لوگ مارے گئے ہیں جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ واقعے کے بعد پولیس نے ایک مشتبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔اس کے ساتھ ہی آس پاس کے علاقے میں بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
مشتبہ کی عمر 30 سال کی بتائی جا رہی ہے جو میر ی لینڈ کا ہی رہنے والا ہے ۔ مشتبہ نے ایک شیشے کے دروازے کے پیچھے سے فائرنگ کی ۔ پولیس اور چشم دیدوں نے کہا کہ اس نے کیپیٹل گزٹ نیوز پیپر گروپ کے نیوز روم پر گولی باری کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.