the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
امراوتی/ناگپور، 14 ستمبر (یو این آئی) مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں منگل کی صبح ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 11 افراد کے وردھا ندی میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق ضلع امراوتی کے بنودا شہید پولیس اسٹیشن کے تحت شری علاقہ جھنج میں صبح 10.30 بجے کے قریب تین خاندانوں کے 11 افراد کو لے جانے والی کشتی ندی میں الٹ گئی۔واقعے کی



صحیح وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ہے، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افرادسوارتھے۔ذرائع نے بتایا کہ اس درمیان ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ مقامی پولیس اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اب تک ندی سے ایک نابالغ لڑکی سمیت تین لاشیں برآمد کی ہیں اور دیگر لاشوں کی تلاش جاری ہے۔یواین آئی۔الف الف

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.