: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چٹاگونگ (بنگلہ دیش)/14مئی(ایجنسی) جنوبی بنگلہ دیش کے چٹاگونگ شہر میں ایک تاجر کے گھر پر خیرات کی رقم لینے کے لئے ہزار و ں افراد کی بھیڑ جمع ہونے کے دوران آج بھگدڑ مچنے سے کم سے کم 10
خواتین موت ہوگئی اور 50 افراد زخمی ہوگئے۔
بنگلہ دیش پولس نے بتایا کہ رمضان سے قبل تقسیم کی جانے والی خیرات کی رقم لینے کے دوران بھگدڑ ہونے سے 10 عورتوں کی موت ہوئی ہے۔ بھیڑ میں تقریبا دس سے بارہ ہزار افراد موجود تھے، جن میں بیشتر خواتین تھیں۔