the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 7 ستمبر (ایجنسی)وزیراعظم نریندر مودی نے سنیچر کو یہاں تین میٹرو لائنوں کی بنیاد رکھی۔
مسٹر مودی نے میٹرو لائن کی بنیاد رکھنے سے پہلے مغربی مضافاتی ورلے پارلے میں واقع لوک مانیہ سیوا سنگھ کے تلک مندر میں بھگوان گن پتی کی پوجا کی۔
وزیراعظم مودی نے گنپتی کی پوجا کے بعد ’ میک ان انڈیا ‘کے تحت بنائے گئے پہلے میٹرو کوچ کا بھی افتتاح کیا۔
وزیراعظم نے میٹرو لائن کی بنیاد رکھتے ہوئے ملک کے سائنسدانوں کی تعریف کی اور کہا ہے کہ وہ سائنسدانوں کے دکھائے گئے ہمت اور عزم سے متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ میں نے ان سے سیکھا ہے کہ بڑے چیلنج کے باوجود ہدف کو



کیسے حاصل کیا جاتا ہے۔ وہ تب تک کوشش کرنا بند نہیں کریں گے جب تک وہ ہدف کو نہیں حاصل کرلیتے۔‘‘
مسٹر مودی نے نے کہا کہ لوک مانیہ گنگادھر تلک نے سماج کو بااختیار بنانے کے لئے جس گنیش اتسو کی ابتدا کی تھی اس کی گونج آج ملک میں بھی سنی جاسکتی ہے۔ اس سال لوک مانیہ سیوا سنگھ کے گنیش اتسو کی صد سالہ بھی ہے اور پوری امید ہے کہ گنیش اتسو کی صدی پلاسٹک سے آزاد کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ بپا کی وداعی کے دوران بہت سارا پلاسٹک اور کچرا سمندر میں چلا جاتا ہے، اس مرتبہ ہمیں کوشش کرنی ہے کہ ایسے سامان جو پانی کی آلودگی میں اضافہ کرتا ہے اس کو پانی میں نہیں بہائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.