the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
لکھنؤ، 30 دسمبر (یو این آئی)اترپردیش کے نومامور چیف سکریٹری درگا شنکر مشرا نے جمعرات کو یہاں چارج سنبھالنے کے بعد ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کو کووڈ پروٹوکول کی تعمیل کو یقینی بناتے ہوئے ریاست میں آزادانہ ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرائے جانے کا یقین دلایا



ہے مشرا نے سبکدوش ہونے والے چیف سکریٹری راجیندر کمار تیواری سے عہدہ سنبھالنے کے بعد نامہ نگاروں کو بتایاکہ یوپی میں انتخابات قریب ہیں۔
میں نے الیکشن کمیشن کو یقین دلایا ہے کہ ہر کسی کو جلد از جلد ٹیکہ لگایا جائے گا۔
کوویڈ پروٹوکول پر عمل کیا جائے گااور انتخابات میں قوانین پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.