: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،30دسمبر(یو این آئی) جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہفتے کے روز کہاکہ یوٹی میں جلدازجلد اسمبلی انتخابات ہونے چاہئے انہوں نے
کہاکہ مجھے امید ہے کہ مرکزی سرکار جموں وکشمیر میں اسمبلی چناو کے انعقاد کی خاطر جلد کئی فیصلہ لے گی ان باتوں کا اظہار موصوف نے پونچھ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔