: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی،20فروری(یو این آئی)آسام حکومت نے بچپن کی شادی کے خلاف جنگ میں مثالی اور بے مثال ہمت کا مظاہرہ کیا ہے اس سماجی برائی کے خلاف اپنی کوششوں کو مضبوط بنانے کے لیے آسام اسٹیٹ کمیشن فار پروٹکشن آف چائلڈ رائٹس، چائلڈ
میرج فری انڈیا کا اتحادی پارٹنر ہے بچپن بچاؤ آندولن نے مشترکہ طور پر گوہاٹی میں ریاستی سطح کی ورکشاپ کا اہتمام کیا ورکشاپ میں آسام کو 2030 تک کم عمری کی شادی سے پاک بنانے کی کوششوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات کا خاکہ تیار کیا گیا۔