the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے منگل کے روز نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سے ملاقات کی۔
نائب صدر کے سکریٹریٹ نے یہاں اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ مسٹر سرما کی مسٹر نائیڈو کے ساتھ یہ میٹنگ نائب صدر سکریٹریٹ میں



ہوئی۔ اس موقع پر فوڈ پروسیسنگ کے مرکزی وزیر مملکت رامیشور تیلی بھی موجود تھے۔
مسٹر سرما نے نائب صدر کو آسام میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کو مرحلہ وار ڈھنگ سے بتایا اور ان میں ہوئے ڈیویلپمنٹ کی اطلاع دی۔ مسٹر نائیڈو نے ترقیاتی کاموں کی تعریف کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.