: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔22مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج و دیہی ترقی دیاکر راو نے اسمبلی کو بتایا کہ آسراپنشن اسکیم کے تحت ریاست کے 39,36,521 افراد کو فائدہ پہنچا ہے۔
انہوں نے اسمبلی
میں وقفہ سوالات کے موقع پر ارکان کی جانب سے کئے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ عوام کی بہبود کے پیش نظر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی زیرقیادت ریاستی حکومت آسراپنشن اسکیم پر عمل کررہی ہے۔