: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرینگر/6جولائی(ایجنسی) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے سری نگر کی سینٹرل جیل میں مقید دختران ملت کی سربراہ سیدہ آسیہ اندرابی asia-andrabi اور اُن کی دو قریبی ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور نائدہ نصرین کو قومی راجدھانی نئی دہلی منتقل کردیا ہے۔
ذرائع نے بتایا "آسیہ اندرابی، صوفی فہمیدہ اور نائدہ نصرین کو جمعہ کی صبح نئی دہلی منتقل کردیا گیا۔ انہیں وہاں ایجنسی (این آئی اے) ایک ایف آئی آر کے سلسلے میں پٹیالہ ہاوس کورٹ میں پیش کرے گی"۔
Asiya Andrabi and two others have been sent to 10 days NIA remand. They were presented before Delhi's Patiala House Court in connection with two separate cases registered against them.