: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 24 نومبر (یو این آئی) پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ملک کا نیا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیفٹیننٹ جنرل منیر جنرل قمر جاوید باجوہ کی جگہ لیں گے جو رواں ماہ
ریٹائر ہو رہے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شریف نے اپنے آئینی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل منیر کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔