: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی:28نومبر(یواین آئی) آرکائیولوجیکل سروے آف انڈیا(اے ایس آئی) نے گیان واپی مسجد احاطے کی سائنٹفک سروے پر اپنی رپورٹ سونپنے کے لئے ضلع عدالت سے تین
ہفتے کا مزید وقت طلب کیا ہے ہندو فریق کے وکیل مدن موہن یادو نے منگل کو کہا کہ اے ایس آئی کے دائر درخواست پر بدھ کو ضلع جج اجئے کرشنا وشویش کے ذریعہ سماعت کے امکانات ہیں،۔