the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 29 نومبر (یو این آئی) شمال مشرقی ریاستوں کا تین روزہ اشٹ لکشمی مہوتسو 6 دسمبر سے راجدھانی کے بھارت منڈیم میں منعقد کیا جا رہا ہے ، جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے مواصلات اور شمال مشرقی خطہ کی ترقی کے مرکزی وزیر جیو تراد تیہ سندھیا نے



جمعہ کو یہاں ایک پر یس کا نفرنس میں اشٹ لکشمی مہوتسو کے بارے میں اطلاع دی انہوں نے کہا کہ آٹھ ریاستوں آسام ، ارونا چل پردیش، میگھالیہ ، منی پور، میز ورم، تریپورہ، ناگالینڈ اور سکم کی الگ الگ تھیم پر پویلین 6 سے 8 دسمبر تک بھارت منڈیم
کے ہال نمبر 14 میں بنائے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.