the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد/23اپریل(ایجنسی)  آل انڈیا مجلس اتحادالمسلیمن (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسسی نے سوال کیا کہ ملک کے وزیراعظم نریندر مودی مرکز میں حکومت چلا رہے ہیں یا پب جی آن لائن گیم کھیل رہے ہیں؟ ایسا لگ رہا ہے کہ بی جے پی کے اقتدار میں سب کچھ مودی مایا ہوگیا ہے-
بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے جموں کشمیر میں پلوامہ حملے کے بعد مودی نے اپنی ایئرفورس فوج بھیج کر پاکستان میں دہشت گردوں کو ختم کیے، کہ بیان پر اویسی نے ٹیوٹر پوسٹ میں کہا، اویسی نے آگے کہا کہ مودی ایئرفورس ، مودی ایٹمی بم، اس طرح ملک کے سبھی اب وزیراعظم نریندرمودی مایا ہوگئے ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت مرکز میں حکومت بنائیں گی؟

این ڈی اے (بی جے پی)
یو پی اے (کانگریس)
مہا گھٹ بندھن
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.