: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14اکتوبر(ایجنسی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی چوری کی ہوئی ویگن آر کار غازی آباد سے ملی ہے. خبروں کے مطابق، یہ گاڑی غازی آباد میں لاوراث حالت میں
کھڑی ملی، جس کے بعد پولیس کو معلومات دی گئی تھی. ملی معلومات کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے گاڑی برآمد کرلی ہے اور اب ان چوروں کی تلاش کی جارہی ہے جو اس کار کو چرا کر لیے گئے تھے.