: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 فروری (ایجنسی) دلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے دلی کو مکمل ریاست کا درجہ دیئے جانے کے مطالبے پر یکم مارچ سے غیر معینہ بھوک
ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسٹر کیجریوال نے سنیچر کو یہاں کہا کہ 'میں یکم مارچ سے بھوک ہڑتال کروں گے۔ میں دلی کو ریاست کا درجہ ملنے تک اپنی یہ ہڑتال جاری رکھوں گا۔ میں موت کو گلے لگانے کے لئے تیار ہوں'۔