: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 ستمبر (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج شہید بھگت سنگھ کے یوم پیدائش پر خون کے عطیہ کیمپ کا آغاز کیا اس موقع پر دہلی میں 73 مقامات پر خون کے عطیہ
کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں لوگوں میں زبردست جوش و خروش دیکھا گیا وزیر اعلی اروند کیجریوال نے عطیہ کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ شہید بھگت سنگھ کو 23 سال کی عمر میں پھانسی ہوئی تھی۔