the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/12جنوری(ایجنسی) ہندوستان کی مشرقی سرحد ارونا چل پردیش کی دارالحکومت میں ائیرپورٹ بنانے کے لیے حکومت نے منظوری دےدی ہے، اروناچل پردیش کے وزیراعلی پیما کھانڈو Pema Khandu نے اسکے لیے پی ایم کو شکریہ کہا اور کہا کہ اس فیصلے سے اروناچل پردیش کا سالوں پرانا خواب پورا ہوگا، اس ایئرپورٹ کی لاگت 1055 کروڑ روپے ہوگی اور اس پراجکٹ کو پبلک انوسٹمنٹ بورڈ (پی آئی بی) نے منظوری دے دی ہے.
چین کی سرحد کے قریب ہونے کی وجہ سے اس ایئرپورٹ کا اسٹریٹجک اہمیت بھی ہوگا، چین ارونا چل پردیش پر اپن ناجائز حق بھی جتاتا رہتا ہے، ایسے میں اروناچل پردیش میں ایئرپورٹ کی تعمیر سے چین کی پریشانی بڑھے گی، 

http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.