: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 اکتوبر (ایجنسی) وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہا ہے کہ بینک اور ٹیلی کام کمپنیوں کو آدھار کے بایو میٹرک ڈاٹا کے استعمال کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ مسٹر جیٹلی نے سنیچر کو یہاں " ویں ہندوستان ٹائمس لیڈر شپ سمٹ" میں کہا کہ پارلیمنٹ نے جس قانون کو منظور کیا ہے، اس کے تحت موبائل فون اور بینک کھاتے آدھار بایو میٹرک ڈاٹا سے جوڑنے کو لازمی بنایا جاسکتا ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سپریم کورٹ نے گزشتہ ماہ اپنے فیصلے میں آدھار کی آئینی صداقت کو برقرار رکھا لیکن موبائل فون صارفین کی شناخت یقینی بنانے کے لئے ٹیلی کام جیسی پرائیویٹ کمپنیوں کو اس کا استعمال کرنے روک دیا تھا۔ مسٹر جیٹلی نے عدالت عظمی کے اس فیصلے کو "بہت ہی واضح فیصلہ" بتاتے ہوئے کہا کہ عدالت نے یہ تسلیم کیا ہے کہ آدھار کا استعمال کرنے کے جائز طریقے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آدھار کوئی شہری کارڈ نہیں ہے۔ آدھار کا اصل مقصد مختلف ذرائع اور سبسڈی کے طور پر لوگوں کو دی جارہی سرکاری رقم صحیح شخص تک پہنچائی جائے۔