the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں، 20 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں و کشمیر کے تمام خطوں اور شعبوں میں متوازی ترقی ہو رہی ہے انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 جموں وکشمیر جو اب ایک مرکزی زیر انتظام والا علاقہ ہے، کی تعمیر وترقی میں ایک بہت بڑی رکاوٹ تھا  وزیر اعظم نے ان باتوں



کا اظہار منگل کے روز یہاں مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ایک عظیم الشان عوامی ریلی سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے جموں وکشمیر کے لئے 32 ہزار کروڑ روپیوں اور ملک کے دیگر حصوں کے لئے ساڑھے 13 ہزار کروڑ روپیوں کی لاگت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے بعد کہا کہ جموں وکشمیر میں پہلی بار حکومت لوگوں کے دہلیز تک پہنچ گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.