: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 جنوری (یواین آئی) فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے بدھ کو جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کو تاریخی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے کشمیر کو مرکزی دھارے میں آنے میں مدد ملی ہے۔
جنرل
نروانے نے ’آرمی ڈے‘ کے موقع پر کہا کہ اس قدم نے مغربی پڑوسی (پاکستان) کی جانب سے ہونے والے پراکسی جنگ کو روک دیا ہے۔
جنرل نروانے نے کہا’’آرٹیکل 370 ہٹانے سے جموں و کشمیر کو مرکزی دھارے میں لانے میں مدد ملی ہے۔