the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد یکم جون (یو این آئی) تلنگانہ میں لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کیلئے وسیع تر انتظامات کئے گئے ہیں۔ چیف الکٹورل آفیسر و کاس راج نے حیدر آباد میں میڈیا کو بتایا کہ ریاست کے 34 مقامات پر سخت سیکوریٹی کے



درمیان ووٹوں کی گنتی کے لئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
تقریبا دس ہزار کاونٹنگ اسٹاف کی خدمات حاصل کی جائیں گی جبکہ مرکز کی مسلح فورسس کی 12 کمپنیوں کو تعینات کیا جائے گا اور تمام گنتی کے مراکز پر تین سطحی سیکوریٹی فراہم کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.