: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 08 نومبر (یو این آئی) آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے جمعہ کو مغربی کمان کا دورہ کیا اور فوج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا فوج کے مطابق جنرل دویدی نے چندیمندر میں مغربی کمان کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ویسٹرن کمانڈ کے آرمی
کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل منوج کمار کٹیار نے آرمی چیف کو کمانڈ کے اہم آپریشنل، ٹریننگ، لاجسٹکس اور انتظامی پہلوؤں سے آگاہ کیا آرمی کمانڈر نے تھیٹر آف آپریشنز میں فوج کی جدید کاری کے اقدامات اور تزویراتی اصلاحات پر روشنی ڈالی جس کا مقصد جنگوں کی تیاری ہے۔