: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 30 جون (یو این آئی) آرمی چیف جنرل او پیندر دویدی پیر کو چار روزہ سرکاری دورے پر بھوٹان روانہ ہو گئے۔
وزارت دفاع نے پیر کو کہا کہ آرمی چیف کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان مستقل دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
جنرل دویدی اس دورے کے دوران
بھوٹان کے بادشاہ جگمبے کھیسر نامگیال وانگچک سے ملاقات کریں گے۔ وہ رائل بھوٹان آرمی کے چیف آپریشنز آفیسر لیفٹیننٹ جنرل بٹو شیر نگ کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ آرمی چیف ہندوستانی سفارتخانے ، انڈین ملٹری ٹریننگ ٹیم (آئی ایم ٹی آراے ٹی) اور پروجیکٹ دنتک کے سینئر حکام سے بھی بات چیت کریں گے۔