سری نگر، 11 نومبر (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے لاوڈارہ نامی علاقہ میں اتوار کو شروع ہونے والا مسلح تصادم دو جنگجوئوں کی ہلاکت پر
ختم ہوگیا ہے۔
کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا: 'بانڈی پورہ تصادم میں دو جنگجو مارے گئے۔ اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔