the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی ، 24 جون -: قطر پر بائیکاٹ نافذ کرنے والی چار عرب ریاستوں نے دوحہ حکومت کو الٹی میٹم جاری کیا ہے کہ وہ الجزیرہ ٹی وی بند کرے ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرے ترک اڈہ بند کرے اور تاوان ادا کرے۔
یہ مطالبات اس قدر سخت ہیں کہ دوحہ حکومت کے



لئے ان کو جاننا بہت مشکل ہے ہوگا۔
سعودی عرب مصر بحرین اور متحدہ عرب امارا ت 13 نکاتی مطالبات کی فہرست بھی ہے جن کا مقصد ننھی منی مگر دولت مند ہمسایہ کی دو دہائی پرانی مداخلت کی خارجہ پالیسی کو بدلوانا ہے جب سے وہ برافروختہ ہیں 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.