the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 13 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ حکومت نے حیدر آباد کے تاریخی چار مینار کے قرب و جوار میں روشنیوں کے پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔
نیا پل سے چار مینار تک لاڈ بازار کے



قرب وجوار میں روشنی کے انتظامات کئے جائیں گے۔ این ٹی پی سی کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کے تحت چار مینار اور اس کے ارد گرد روشنیوں سے سجاوٹ کے لیے 8 کروڑ 19 لاکھ روپے فراہم کرنے کے لیے آگے آیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.