: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،10جون(یواین آئی) وزیربہبودی خواتین واطفال ستیہ وتی راتھوڑ نے محبوب آباد ضلع کیلئے میڈیکل کالج کی منظوری پر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو سے اظہارتشکرکیا۔
2.73کروڑ روپئے کی لاگت سے ڈائگناسٹک
سنٹر، میڈیکل کالج، ٹیچنگ اسپتال،آکسیجن پلانٹ، پالی ٹکنک کالج اور دو قومی شاہراہوں کی منظوری عمل میں لائی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضلع میں میڈیکل کالج کے قیام سے غریبوں کو معیاری طبی خدمات حاصل ہوسکیں گی۔