: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،3 جولائی(یواین آئی)مرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی نے پی ایم کیرفنڈس کے ذریعہ حیدرآباد میں ٹیکوں کی جانچ کے لیب کے قیام کیلئے فنڈس کی منظوری پر وزیراعظم مودی سے اظہارتشکر کیا۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر
پر سرگرم ریڈی نے اس خصوص میں انگریزی زبان میں ایک ٹوئیٹ کیا جس میں انہوں نے مزید کہا کہ یہ،حیدرآباد میں دواسازی کے شعبہ کی جامع ترقی کی سمت ایک بڑا ہے۔
کشن ریڈی نے کہاکہ اس سے حیدرآباد میں کوویڈ 19کے ٹیکوں کی پیداوار میں اضافہ ہوسکے گا۔