the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 16 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے قحط زدہ راجستھان اور ناگالینڈ کے لیے 1,043.23 کروڑ روپے کی اضافی امداد کو منظوری دی ہے۔
ان دونوں ریاستوں کو یہ رقم سال 2021-22 کے لیے



نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فنڈ سے دی جائے گی۔ کمیٹی نے راجستھان کو 1,003.95 کروڑ روپے اور ناگالینڈ کو 39.28 کروڑ روپے کی اضافی امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ رقم ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ سے ان ریاستوں کو پہلے سے دی گئی امداد کے علاوہ ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.