the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 9 اپریل (یو این آئی) بحریہ کو جدید لڑاکا طیاروں سے لیس کرنے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے فرانس سے 63 ہزار کروڑ روپے کی لاگت سے 26 میرین رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کی منظوری دی ہے ذرائع نے آج بتایا کہ حکومت نے منگل کو ان طیاروں کی خریداری کی منظوری دے دی۔ ان



لڑاکا طیاروں کے ملنے کے بعد ہندوستانی بحریہ کی مار کرنے کی صلاحیت کئی گنا بڑھ جائے گی اس وقت فضائیہ کے بیڑے میں 36 رافیل لڑاکا طیارے ہیں۔ 
حکومت کی اس خریداری کو بحریہ کے لیے بہت اہم قرار دیا جارہا ہے۔ ہندوستان اور فرانس کے درمیان اس ڈیل کے سلسلے میں تقریباً دو سال سے بات چیت چل رہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.