: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 8اپریل (یواین آئی)مولانا محمد اکبرالدین حسامی امام وخطیب مسجد گلزار عادل آباد(تلنگانہ) نے کہا کہ شب برأت میں بھی لاک ڈاؤن کی پابندی کرتے ہوئے مساجد میں اجتماعی عبادت کے بجائے اپنے
گھروں میں ہی عبادت کریں۔
علماء ائمہ ومفتیان کرام عادل آباد کے متفقہ فیصلے کہ بعد شب برات کے موقع پر اپنے گھروں میں ہی انفرادی عبادات کا اہتمام کیا جائے۔