: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 15 جنوری (یو این آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے پیر کے روز وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے اپیل کی کہ وہ سری لنکائی بحریہ کے ذریعہ اغوا کیے گئے 12 ماہی گیروں کی
رہائی کے لیے فوجی اقدامات کریں انہوں نے ایک خط میں کہا کہ "میں آپ کی توجہ 13 جنوری کو سری لنکائی بحریہ کے ذریعہ 12 ماہی گیروں کی گرفتاری اور تین ماہی گیری کشتیوں کی ضبطی کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں"۔