the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 19 جنوری(ذرائع) ٹریفک پولیس نے نئی پہل کرتے ہوئے ٹی-20 ٹرافک ایورنس ٹیسٹ نام سے ایپ  لانچ کیا ہے، وزیر داخلہ محمد محمود علی کے ہاتھوں ایپ کو لانچ کیا گیا، ایپ کے ذریعہ لوگوں کو ٹریفک رولس سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ حیدرآباد شہر میں ہونے والے حادثات میں کمی آسکے- یہ عام لوگوں کے لیے بھی ٹریفک معلومات حاصل کرنے کے لحاظ سے کارآمد ہے،



بتادیں کہ ملک میں اس وقت قومی روڈ سیفٹی مہینہ منایا جارہا ہے- اس دوران قومی اور ریاستی سطح پر کئی ایسی کوشش کیے جارہے ہیں تاکہ ٹریفک نظرام کو بہتر بنیا جاسکے-
یہ ایپ گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے، یہ دو زبانوں میں دستیاب ہے، تیلگو، انگریزی -حیدرآباد پولیس کمشنر انجنی کمار اور ایڈیشنل سی پی ٹریفک انیل کمار بھی لانچ کے موقع پر موجود تھے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.