the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،2 جون(یواین آئی)تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج آندھراپردیش کے وکلا کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے تلنگانہ کی پولیس کو ہدایت دی کہ اے پی سے تلنگانہ میں داخل ہونے کے خواہشمند وکلا کو تلنگانہ کی سرحد پر نہ روکا جائے۔
ان وکلا نے گذشتہ روز اس سلسلہ



میں ہائی کورٹ سے شکایت کی تھی اور اس خصوص میں ایک عرضی بھی داخل کی تھی۔
اس عرضی کی سماعت کرتے ہوئے تلنگانہ ہائی کورٹ نے ہدایت دی کہ لاک ڈاون کے موقع پر ان وکلا جن کے پاس سرٹیفکیٹ ہیں کے علاوہ ان کے کلرکس کے ساتھ ساتھ ان کے اسٹینوز کو بھی آنے کی اجازت دی جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.