: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 2 نومبر (یو این آئی) آندھراپردیش حکومت نے وجئے واڑہ اور وشاکھا پٹنم میں میٹرو ریل پراجکٹس شروع کرنے 2024 کی قیمتوں کے مطابق 42,362 کروڑ روپے فراہم
کرنے کی مرکز کو
تجویز پیش کی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق وجئے واڑہ میں دو مرحلوں میں تین راہداریوں کے کام کے لئے 25,130 کروڑ روپے اور وشاکھا میں دو مرحلوں میں چار راہداریوں کے کام کے لیے 17,232 کروڑ روپے درکار ہوں گے۔