: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی،14 ڈسمبر (ذرائع) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی منگل کو دہلی کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلی کل دہلی کے لئے اڑان بھریں گے اور شام 4 بجے دہلی پہنچیں گے۔ بعد ازاں رات نو بجے وائی ایس جگن موہن ریڈی مرکزی
وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کریں گے۔
ادھر ، وزیر اعلی نے پیر کے روز پلوارم پروجیکٹ کا دورہ کیا۔ پہلے ایئریل ویو کے ذریعے پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے پولاورم پروجیکٹ سے وابستہ عہدیداروں سے ایک جائزہ میٹنگ بھی کی۔