the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کاکناڈا۔
21نومبر(یواین آئی) آندھراپردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے عالمی یوم سمکیات کے موقع پر مشرقی گوداوری ضلع کے طوفانی دورہ کے دوران ممڈی ورم منڈل کے ماہی گیروں کے غالب اکثریت والے گاوں کماناڈا پلی میں منعقدہ ایک تقریب میں ”متسیاکارا بھروسہ



اسکیم“ (ماہی گیروں کے بھروسہ کی اسکیم) کا آغاز کیا۔

انہوں نے ممڈی ورم اور رمپاچوڑاورم حلقوں کے 8منڈلوں میں پھیلے تقریباً68مواضعات کے 5060ماہی گیروں کے خاندانوں میں 78.24کروڑ روپئے کی راحت کی رقم کی تقسیم انجام دی جو جی ایس پی سی کے ڈریلنگ آپریشن سے متاثر ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.