the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 4 جنوری (ذرائع) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے جمعرات کو بی آر ایس کے صدر اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے حیدرآباد کے نندی نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ بی آر ایس کے کارگزار



صدر کے ٹی راما راؤ اور دیگر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
جگن موہن ریڈی خصوصی پرواز سے رات تقریباً 11.15 بجے بیگم پیٹ ایرپورٹ پہنچے۔
ہوائی اڈے پر سابق وزیر ویمولا پرشانت ریڈی اور ایم ایل اے پالا راجیشور ریڈی نے ان کا استقبال کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.