: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 5 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے ریاست کی کئی سیٹوں
پر پارٹی کو ملے پوسٹل بیلٹ کی تعداد کو عام کرتے ہوئے کہا کہ وہ 2003 سے ای وی ایم کی مخالفت کرتے آرہے تھے اور ان کا ماننا ہے کہ چپ والی کوئی بھی مشین ہیک کی جاسکتی ہے۔