the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) محترمہ انوپریہ پٹیل نے منگل کو صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت میں وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالا نرمان بھون میں واقع دفتر پہنچنے پر مرکزی وزارت کے



سینئر افسروں بشمول مرکزی صحت سکریٹری اپوروا چندرا اور انڈر سکریٹری رولی سنگھ نے ان کا استقبال کیا محترمہ پٹیل مرزا پور حلقہ سے سال 2014، سال 2019 اور پھر سال 2024 میں لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.