the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سڈنی، 28 مارچ (رائٹر) آسٹریليا میں روس کے سفیر گریگوري لاگیونووف نے آج کہا کہ اگر مغربی ممالک جاسوسی اسکنڈل میں روس کے تئیں متعصب رویہ اپناتے رہے تو دنیا ’سرد جنگ‘ کی سنگین صورتحال میں پھنس جائے گی۔



size="4">
گریگوري لاگیونووف نے یہاں صحافیوں کو کہا، "مغربی ممالک کو یہ سمجھنا چاہئے کہ روس مخالف پروپیگنڈہ کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
اگر یہ جاری رہا تو ہم 'سرد جنگ' کی سنگین صورتحال میں پھنس جائیں گے‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.