the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
امراوتی، 28 اگست(ذرائع) آندھرا پردیش میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی (وائی ایس آر سی پی) کو ایک اور جھٹکا لگا، پارٹی کی ایم ایل سی پوتھولا سنیتا نے چہارشنبہ کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔
انہوں نے قانون ساز کونسل کی رکن کی حیثیت سے بھی استعفیٰ دے



دیا۔
سنیتا، جو وائی ایس آر سی پی کی خواتین ونگ کی صدر بھی ہیں، نے اپنا استعفی وائی ایس آر سی پی سپریمو اور سابق وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی اور قانون ساز کونسل کے چیئرمین کو بھیج دیا۔ 
ذرائع کے مطابق، امکان ہے کہ وہ حکمراں تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) میں شامل ہو جائیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.