the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سڈنی، 11 نومبر (رائٹر) آسٹریلیا میں شہریت کے معاملہ پر آج ایک اور ممبر پارلیمنٹ کے استعفی دینے سے وزیر اعظم میلكم ٹرنبل کی قیادت والی مخلوط حکومت پر خطرات کے بادل منڈلانے لگے ہیں کیونہ کہ مخلوط حکومت کواقلیت میں آجانے کاخطرہ بڑھ گیا۔



right;">آسٹریلیا کے آئین کے مطابق دوہری شہریت رکھنے والے افراد پارلیمنٹ کی رکنیت نہیں حاصل کر سکتے۔
اس سے پہلے گذشتہ ماہ مسٹر ٹرنبل کی مخلوط حکومت کو اس وقت ایک دھچکا لگا تھاجب ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلہ میں پانچ ممبران پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.