the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد9مارچ (یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کے رکن اسمبلی جگاریڈی نے سرکاری ملازمتوں پر تقرری کے لئے وزیراعلی تلنگانہ کے چندرشیکھرراو کے آج اسمبلی میں اہم اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کا استقبال کیا۔
انہوں نے



میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس اعلان پر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا شخصی طورپر شکریہ اداکرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس کی ملحقہ تنظیموں این ایس یو آئی،یوتھ کانگریس نے ملازمتوں کی فراہمی کے مطالبے کے لیے دھرنا دیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.