: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برلن، 16 فروری (اسپوتنک) جرمن چانسلر انجیلا میرکل 19 فروری کو جی ۔
7 ممالک کے رہنماؤں کے ورچوئل اجلاس میں شامل ہوں گی۔
حکومت کے
ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے کہا کہ اجلاس میں کورونا وبا سے نمٹنے کی مشترکہ کوششوں کے ساتھ ہی معاشی امور اور دیگر عالمی چیلنجوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔