the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،7 جون (یو این آئی) آنگن واڑی ورکروں نے پیر کے روز ایک بار پھر یہاں پریس کالونی میں جمع ہوکر اپنے مطالبات خاص کر تنخواہوں کی واگذاری کے حق میں احتجاج درج کیا احتجاجی ورکرس اپنے مطالبات کو لے کر جم کر نعرہ بازی کر رہی تھیں اس موقع پر ایک احتجاجی ورکر نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہمیں بار بار سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم سال 2019 سے تنخواہوں سے محروم ہیں اور ہمیں کورونا ڈیوٹی انجام دینے پر کوئی



معاوضہ دیا جا رہا ہے۔
موصوفہ نے کہا کہ حکومت نے سال گذشتہ ہمیں پانچ ہزار روپیے دینے کا اعلان تو کیا لیکن ہمیں پانچ پیسے بھی نہیں دئے گئے۔
انہوں نے کہا کہ کورونا ڈیوٹی انجام دینے کے لئے ہم گھر گھر جاتے ہیں اس دوران دو ورکرس کورونا کا شکار ہوکر موت کی آغوش میں چلی گئیں لیکن حکومت نے ان کی کوئی مدد نہیں کی۔
موصوفہ نے مطالبہ کیا کہ آنگن واڑی ورکرس کو تنخواہیں واگذار کرنے کے علاوہ وہ مراعات ملنے چاہئے جو ہیلتھ محکمے کے ملازمین کو مل رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.